ایر انڈیا کا قدیم طیارہ منتقلی کے دوران گر پڑا۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے سکندرآباد کے بیگم پیٹ قدیم ایرپورٹ میں اُس وقت پیش آیا جب یہ طیارہ بھاری کرین کے ذریعہ آج صبح ایرپورٹ کے پچھلے حصہ فیروز گوڑہ
کے شیڈ میں واقع ایرپورٹ اسٹیشن منتقل کیا جارہا تھا ۔
کرین کے توازن کھونے کے سبب یہ طیارہ قدیم ایرپورٹ روڈ بوئن پلی تاڑبن سکندرآباد کے تروملا تروپتی دیواستھانم اسکول کے قریب ہائی ٹیک کلب کی کمپونڈ وال پر گر پڑا